the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،16جنوری(اعتمادنیوز)سنجیواریڈی نگر پولیس حدود میں شہارشنبہ کی رات بلکم پیٹ میں واقع سلبھا ٹائیلٹ کامپلکس میں نا معلوم افراد نے ایک 50سالہ ضعیف خاتون کا قتل کردیا۔ایس آر



نگر پولیس کے مطابق پینٹاماں نامی خاتون کو قتل کے بعد موبائیل فون اورچاندی کی پازیب لیے گئے۔پینٹاماں کا تعلق بی جے آر بلکم پیٹ سے تھا اور وہ کامپلکس میں صفائی کام کرتی تھیں ۔ایس آر نگر پولیس نے ایک کیس درج کرکے نعش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.